|
|
||||||
|
|
Source: Revelation by Hazrat Salaheddin Ali Nader Angha |
|||||
|
|
عبادت کی حقیقت اہلِ باطن کے نزدیک خدمت کے ارکان چار ہیں:
تم خدا کی بندگی مزدوروں کی طرح اجرت کی شرط پر نہ کرنا۔ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السّلام فرماتے ہیں: "میں تیری عبادت نہ تو جنّت کے شوق میں اور نہ ہی آگ کے خوف سے کرتا ہوں، بل کہ میں نے تجھے عبادت اور پرستش کے قابل پایا، اُس کے بعد میں نے تیری عبادت کی۔" عارف کامل شیخ بہاء الدیّن محمّد عاملی (1030953ہجری/ 16201545عیسوی ) نے، جو شیخ محمّد مومن سبزواری کے مریدوں میں سے تھے، اِس مفہوم کو یوں بیان فرمایا ہے: دین کو دیتے ہیں وہ اپنے گھٹا اندھاپن*
"1۔ماخذ:الرّسائل" (رسالہ الصّلاۃ)، حضرت مولاناالمعظّم شاہ مقصود صادق عنقا، مطبوعاتِ مکتبِ طریقتِ اویسیٔ شاہ مقصودی ،بائیسواں ایڈیشن، تہران، 1366، صفحات: 1641
|
|||||
|
||||||
